پاکستان
18 ستمبر ، 2012

سابق ٹاوٴن ناظم لیاقت آباد ڈاکٹر پرویز محمود فائرنگ سے جاں بحق

 سابق ٹاوٴن ناظم لیاقت آباد ڈاکٹر پرویز محمود فائرنگ سے جاں بحق

کراچی… سابق ٹاوٴن ناظم لیاقت آباد ڈاکٹر پرویز محمود فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں سابق ٹاوٴن ناظم لیاقت آباد ڈاکٹر پرویز محمود نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس میں وہ شدید زخمی جب کہ ان کے ساتھی جاں بحق ہوگئے تھے۔ ڈاکٹر پرویز محمود اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔

مزید خبریں :