پاکستان
18 ستمبر ، 2012

وزراء، اتحادی رہنما سپریم کورٹ پہنچا شروع

وزراء، اتحادی رہنما سپریم کورٹ پہنچا شروع

اسلام آباد این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت سے قبل حکومتی وزراء اور اتحادی رہنما سپریم کورٹ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ وفاقی وزیر احمد مختار، غلام بلور، اور اتحادی رہنما اسراراللہ زہری ، حاجی عدیل اور چوہدری شجاعت حسین سپریم کورٹ پہنچ چکے ہیں۔ میڈیا سے مختصر گفتگو میں حاجی عدیل کا کہنا تھا کہ ابھی ان کے پاس کوئی خبر نہیں، سپریم کورٹ میں جو کچھ ہوگا اس سے خبر بنے گی۔

مزید خبریں :