دنیا
28 ستمبر ، 2012

لاس اینجلس: گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو گرفتار کر لیا گیا

لاس اینجلس: گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو گرفتار کر لیا گیا

لاس اینجلس. . .گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو گرفتار کر لیا گیا۔حکام کے مطابق گرفتاری کی وجہ ابھی واضح نہیں ہے۔ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس کے مطابق گرفتار پروڈیوسرکو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔نیکولا بیسلے سے متعلق فیڈرل کورٹ کی دستاویزسیل کردی گئی۔واضح نہیں کے اس کے خلاف کس نوعیت کی عدالتی کارروائی کی جائے گی۔

مزید خبریں :