Time 15 مارچ ، 2021
پاکستان

شہباز گل کو انڈے مارنے کی ویڈیو سامنے آگئی

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل پر لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں انڈے اور سیاحی پھینکی گئی۔

شہباز گل ایک کیس میں پیشی کے لیے لاہور ہائیکورٹ پہنچے تھے۔

نمائندہ جیونیوز کے مطابق جب شہباز گل لاہور ہائیکورٹ پہنچے تو وہاں پہلے سے مسلم لیگ ن کے کارکن بھی موجود تھے جن میں موجود ایک شخص نے ان پر دو انڈے پھینکے۔

اس دوران ان پر سیاہی بھی پھینکی گئی جو کہ ان کے ماتھے اور ہاتھ پر لگی۔

مزید خبریں :