انٹرٹینمنٹ
02 اکتوبر ، 2012

براک اوباما نے مو ٹر سائیکل چلائی ،ڈانس کیا اور گانا گا یا

براک اوباما نے مو ٹر سائیکل چلائی ،ڈانس کیا اور گانا گا یا

لاس اینجلس…امریکی شہر لا س اینجلس کے شہری صدر براک اوباما کو سڑ کو ں پر موٹر سائیکل چلاتے اور ڈانس کر تا دیکھ کر حیران رہ گئے ۔ لیکن یہ اصلی اوبامانہیں بلکہ ان کا مداح اور حما یتی ہے جو الیکشن کمپین میں ان کا ساتھ دینے کے لیے ان کی شکل کا ما سک پہن کر نکل پڑا ہے ۔Nathan Barnattنامی اس مزاحیہ اداکار نے آنے والے الیکشن میں عوامی رائے اوباما کے حق میں کر نے کے لیے یہ دلچسپ ویڈیوتیار کی ہے جسے ابھی تک ہزاروں افراد انٹر نیٹ پر دیکھ چکے ہیں ۔

مزید خبریں :