پاکستان
04 اکتوبر ، 2012

دہری شہریت کیس، شہباز شریف اور راجہ ریاض کو نوٹس جاری

دہری شہریت کیس، شہباز شریف اور راجہ ریاض کو نوٹس جاری

اسلام آباد… سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں شہبازشریف اور راجہ ریاض کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ عدالت نے راجہ ریاض کے شہبازشریف پر دہری شہریت کا الزام عائد کرنے کا نوٹس لے کر کارروائی کی اور دونوں کو17اکتوبر کو طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے راجہ ریاض کے بیان کو شائع کرنے والے اخبارات سے بھی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

مزید خبریں :