04 اکتوبر ، 2012
کراچی…حکومت سندھ نے ضلع خیر پور کو بھی میٹروپولیٹن کارپوریشن کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی حکومت کے اعلامیے کے مطابق بلدیاتی آرڈیننس کے تحت خیر پور ضلع کو میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا درجہ دیا گیا ہے ،اسطرح اب سندھ میں میٹروپولیٹن کارپوریشنز کی تعداد6ہوگئی۔