دنیا
Time 22 مئی ، 2021

کورونا کی بھارتی قسم کیخلاف غیر مؤثر ہونے کی اطلاعات پر ایسٹرا زینیکا کے سی ای اوا کا ردعمل

سائیڈ افیکٹ کے خدشات اور کورونا کی بھارتی قسم کیخلاف غیر مؤثر ہونے کی اطلاعات کے بعد برطانوی کورونا ویکسین ایسٹرا زینیکا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا ردعمل سامنے آگیا۔

سی ای او ایسٹرا زینیکا پاسکل سوریٹ نے وضاحت کی ہے کہ ایسٹرا زینیکا کی اضافی ڈوز لگائی جائے تو کورونا کی نئی یا تبدیل شدہ اقسام پر قابو  پایا جاسکتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایسٹرا زینیکا ویکسین مستقبل میں بھی کورونا سے بچاؤ کے لیے مؤثر ثابت ہوگی، ویکسین کی برطانیہ کو فراہمی پہلی ترجیح ہے۔

مزید خبریں :