دنیا
Time 17 اکتوبر ، 2021

امریکی ریاست پنسلوانیا میں چلتی ٹرین میں خاتون کا ریپ

امریکی ریاست پنسلوانیا میں چلتی ٹرین میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں بدھ کی شب 10 بجے چلتی ٹرین میں خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔

مقامی پولیس کے مطابق ٹرین میں سوار تمام مسافر متاثرہ خاتون کے ساتھ ہونے والی زیادتی کو خاموشی سے دیکھتے رہے اور پولیس کو اطلاع تک نہ دی تاہم ٹرین کے ایک ملازم نے 911 پر کال کرکے حکام کو آگاہ کیا۔

پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے 35 سالہ ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ کیس کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

مزید خبریں :