Time 19 اکتوبر ، 2021
دنیا

ویڈیو: افغانستان میں چار ملکوں کی سرحدیں ملانے والا انتہائی خوبصورت مقام

ٹیم جیو افغانستان کی لمحہ بہ لمحہ صورتحال سے اپنے ناظرین کو آگاہ رکھے ہوئے ہے، اس وقت نمائندہ خصوصی طارق ابوالحسن اور کیمرا مین شیر ضمیر پر مشتمل ٹیم جیو نے افغانستان کے صوبے بدخشاں کے انتہائی دورافتادہ ضلعِ واخان کا دورہ کیا ہے۔ 

جیونیوز پاکستان کا اولین اور واحد نیوز چینل ہے جو جغرافیائی لحاظ اس اہم ترین مقام سے رپورٹ کررہا ہے۔ 

مزید خبریں :