کاروبار
Time 21 دسمبر ، 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 476 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 44594 اور کم ترین سطح 44118 رہی— فوٹو: فائل
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 476 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 44594 اور کم ترین سطح 44118 رہی— فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 162 پوائنٹس کم ہوکر 44 ہزار 177 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 476 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 44594 اور کم ترین سطح 44118 رہی۔

بازار حصص میں آج  22 کروڑ  30 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئےجن کی مالیت 8.68 ارب روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 17 ارب روپے کم ہو کر  7562 ارب روپے ہے۔

مزید خبریں :