01 نومبر ، 2012
لاس اینجلس …ہالی وڈ میں ہیلووین کی تقریب میں فائرنگ ، 3 افراد زخمی ہوگئے۔لاس اینجلس پولیس کے مطابق ہالی وڈ بولیوارڈ میں ہیلووین کی تقریب میں فائرنگ کی گئی ، جس سے دو افراد معمولی زخمی ہوئے ، جبکہ ایک کو تشویشناک حالت میں استعمال منتقل کردیا گیا، پولیس ترجمان وینس ہال نے بتایا کہ فائرنگ کے واقعے کی مزید تفصیلات ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔