03 نومبر ، 2012
بونیر…بونیر کے علاقے ڈگر میں دھماکے سے کم ازکم پانچ افرا دجاں بحق ہوگئے ہیں، دھماکاڈگر میں واقع اے این پی کے مقامی رہنما فتح خان کے گھر کے باہر ہوا جس میں پانچ افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔دھماکے کی نوعیت اور شدت کے بارے میں ابھی کوئی علم نہیں ہوسکا ہے۔