06 نومبر ، 2012
کوئٹہ… اسپنی روڈپرفائرنگ کے نتیجہ میں 3افرادجاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ،ریسکیوذرائع کے مطابق ہلاک شدگان اور زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔