دنیا
06 نومبر ، 2012

ریاست اوہائیو میں نتائج سے پر امیدہوں،مٹ رو منی

واشنگٹن… امریکی صدارت کے لئے ری پبلکن پارٹی کے امیدوارمٹ رومنی نے کہا ہے کہ ریاست اوہائیو میں ووٹوں کی نتائج سے متعلق میں پر امیدہوں،انہوں نے یہ بات ووٹ کاسٹ کرنے کے دوران مختصر مکالمے کے دوران صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے اس سوال کے جواب میں کہی جس میں ان سے پوچھا گیا تھا کہ'' ریاست اوہائیومیں آپکی کامیابی کاکتناامکان '' ۔

مزید خبریں :