پاکستان
06 نومبر ، 2012

حیدرآباد:نامعلوم افرادکی دکان پر فائرنگ، 2افرادزخمی

حیدرآباد…حیدرآباد کے علاقے رسالہ روڈپرنامعلوم افرادنے ایک دکان پر فائرنگ کردی، پولیس کے مطابق اس واقع میں 2افرادزخمی ہوگئے ہیں۔مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید خبریں :