Time 16 اپریل ، 2022
پاکستان

پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو بس سروس کا آغاز آج سے ہوگا

یہ منصوبہ نواز شریف کے دور میں 2017 میں شروع ہو ا تھا مگرعدم توجہی کے باعث اب تک مکمل نہیں ہو سکا تھا__فوٹو فائل
 یہ منصوبہ نواز شریف کے دور میں 2017 میں شروع ہو ا تھا مگرعدم توجہی کے باعث اب تک مکمل نہیں ہو سکا تھا__فوٹو فائل

پشاور موڑ  تا نیو اسلام آباد ائیر پورٹ میٹرو بس سروس آج سے شروع ہو گی۔

اب بس کے ذریعے 35 سے 40 منٹ میں پشاور موڑ سے اسلام آباد کے نیو ائیرپورٹ تک پہنچا جا سکے گا۔ اسلام آباد کے شہری اس منصوبے سے بے حد خوش ہیں۔

  خیال رہے کہ یہ منصوبہ نواز شریف کے دور میں 2017 میں شروع ہو ا تھا مگرعدم توجہی کے باعث اب تک مکمل نہیں ہو سکا تھا۔

تاہم اب  شہباز شریف کی نئی حکومت نے آتے ہی میٹرو بس شروع کرنے کا اعلان کیا۔

مزید خبریں :