21 اپریل ، 2022
وزیراعظم شہبازشریف 27 اپریل کو سعودی عرب کےدورے پرروانہ ہوں گے۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف دورے کے دوران عمرہ ادا کریں گے اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات بھی کریں گے۔
خیال رہے کہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔