پاکستان
12 نومبر ، 2012

گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ کی ملاقات،دہشتگردی کی روک تھام کی فوری ہدایت

گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ کی ملاقات،دہشتگردی کی روک تھام کی فوری ہدایت

کراچی …کراچی میں امن و امان کی دگرگو صورتحال کے تناظر میں اتوار کی شب گورنر ہاوٴس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔معلوم ہوا ہے کہ اس موقع پر گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ شہر میں دہشت گردی کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ اور کراچی شہر میں خاص طور پر حساس علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنا گشت بڑھائیں۔

مزید خبریں :