پاکستان
13 نومبر ، 2012

کراچی میں بدامنی پر ایم کیو ایم کاقومی اسمبلی سے واک آوٴٹ

کراچی میں بدامنی پر ایم کیو ایم کاقومی اسمبلی سے واک آوٴٹ

اسلام آباد…کراچی میں بدامنی پر ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی نے قومی اسمبلی سے واک آوٴٹ کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی عبد القادر خانزادہ کا کہنا ہے کہ کل تک حکومت کی جانب سے اس حوالے سے کوئی واضح موٴقف نہیں آیا تو رواں اجلاس کا مکمل طور پر بائیکاٹ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ ایوان سے مسلسل غیر حاضر ہیں۔

مزید خبریں :