پاکستان
13 نومبر ، 2012

پیپلزپارٹی بلوچستان نے صوبائی حکومت کوغیرآئینی قراردیدیا

پیپلزپارٹی بلوچستان نے صوبائی حکومت کوغیرآئینی قراردیدیا

کوئٹہ …پیپلزپارٹی بلوچستان نے صوبائی حکومت کوغیرآئینی قراردیدیا۔اس بات کا فیصلہ پیپلزپارٹی کی صوبائی کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔پیپلزپارٹی کی صوبائی کونسل کے اجلاس میں صوبائی حکومت غیرآئینی قرار دیتے ہوئے بلوچستان حکومت کوبرطرف کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب قائم مقام اسپیکرنے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام طلب کیاہے۔

مزید خبریں :