کاروبار
Time 30 جولائی ، 2022

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

کراچی: ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے اضافہ ہوا ہے۔

1300 روپے اضافےکے بعد سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 59 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 5 ڈالر اضافے سے 1767 ڈالر فی اونس ہے۔

خیال رہےکہ ایک روز قبل  سونےکی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ 10 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد گزشتہ روز  فی تولہ سونا 4200 روپے سستا ہوگیا تھا۔

مزید خبریں :