20 نومبر ، 2012
کوئٹہ…کوئٹہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے 77ہڑتالی ڈاکٹرز کوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیجنے کاحکم دیدیا ہے،اطلاعات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ میں ڈاکٹروں کی ضمانت کے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی ہے۔