21 نومبر ، 2012
چترال. . . .چترال اور اس کے گرد و نوح میں رات گئے زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.9 تھی۔جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پٹن کا مقام تھا اور اس کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی۔