22 نومبر ، 2012
کراچی…اورنگی ٹاوٴن کے علاقے پیر آباد میں امام بارگاہ کے قریب واقع گراوٴنڈ سے بم برآمد ہوا ہے ، پورا علاقہ خالی کرالیا گیا ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ بم کو ناکارہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے کے مطابق بم میں ڈیٹونیٹر، بیٹری اور تاریں لگی ہوئی ہیں۔