پاکستان
22 نومبر ، 2012

جھنگ :کوٹ شاکر میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

جھنگ :کوٹ شاکر میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

جھنگ…پولیس ذرائع کے مطابق جھنگ کے علاقے کوٹ شاکر میں واقع حسنین آباد میں طیارہ گرنیکی اطلاع موصول ہوئی ہے،دریں اثنا پاک فضائیہ کے ترجما ن نے کہا ہے کہشاکر کوٹ میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے ۔واقعے سے متعلق تصدیق کی جارہی ہے۔،ترجمان پاک فضائیہ نے مزید کہا کہ پائلٹ کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ، طیارہ تھل رینج میں گر کر تباہ ہوا۔ علاوہ ازیں بتایا جاتا ہے کہ یہ کم آبادی والا علاقہ ہے۔تاحال کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

مزید خبریں :