پاکستان
19 فروری ، 2012

منصوراعجاز کا بیان لینے سیکریٹری میمو کمیشن کی لندن روانگی

منصوراعجاز کا بیان لینے سیکریٹری میمو کمیشن کی لندن روانگی

اسلام آباد…میمو کمیشن کے سیکرٹری راجا جواد عباس آج صبح لندن روانہ ہوگئے جہاں وہ منصور اعجازسے میمو گیٹ سیکنڈل کے حوالے سے شواہد حاصل کریں گے اسلام آباد میں میمو کمیشن کا اجلاس 22 فروری کو ہو گا جس میں منصور اعجاز کا ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بیان ریکارڈ کیا جانا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ راجا جواد عباس لندن میں منصور اعجاز سے الیکٹرانک ڈیوائسز سمیت دیگر شواہد حاصل کریں گے اور منصور اعجاز کی ویڈیو کانفرنس کے انتظامات کا بھی جائزہ لیں گے۔

مزید خبریں :