29 اگست ، 2022
وادی سوات کے گاؤں کالام کے بالائی علاقے اتروڑ اور گبرال میں کئی رابطہ سڑکیں اور مکان سیلاب کے باعث صفحہ ہستی سے مٹ گئے ہیں۔
بالائی علاقوں کے لوگوں کا ملک کے دوسرے حصوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ محبوب علی کی رپورٹ دیکھیے