پاکستان
24 نومبر ، 2012

ڈی آئی خان:بنوں چونگی کے قریب زورداردھماکا

ڈی آئی خان:بنوں چونگی کے قریب زورداردھماکا

ڈی آئی خان…ڈیرہ اساعیل خان میں بنو ں چونگی کے قریب دھما کا سنا گیا ہے، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دھماکے کی نوعیت کا تعین کررہے ہیں۔جیونیوز کے نمائندے کے مطابق دھماکے کی آواز پورے شہر میں سنی گئی ہے۔قانون نافذ کرنے والے ادارے اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر جانے شروع ہوگئیں ہیں۔دھماکے کے مقام پر ماتمی جلوس نکالا جارہا تھا۔

مزید خبریں :