Time 01 ستمبر ، 2022
پاکستان

ویڈیو: عمران خان خطاب کے دوران پاکستان کی آبادی میں گڑبڑ کر گئے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان وکلا کنونشن سے خطاب کے دوران پاکستان کی آبادی میں گڑبڑ کر گئے۔

اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان بنا تھا تو آبادی 40کروڑ تھی اور اب 22 کروڑ ہوگئی ہے۔

ساتھ کھڑے لوگوں نے تصحیح کرائی تو بولے، نہیں نہیں، آبادی چالیس کروڑ تھی پھر بالآخر اپنی غلطی مان لی اور کہا ہاں ہاں سوری 40 لاکھ تھی۔

مزید خبریں :