پاکستان
25 نومبر ، 2012

خیبرپختونخواہ حکومت پشاور میں موبائل فون سروس بند کرنے پر رضامند

خیبرپختونخواہ حکومت پشاور میں موبائل فون سروس بند کرنے پر رضامند

پشاور…خیبر پختونخوا حکومت نے یوم عاشور پر پشاور میں موبائل فون سروس بند کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے وفاقی وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ موبائل فون سروس جلوسوں اور مجالس کے اختتام تک بند رکھی جائے۔

مزید خبریں :