پاکستان
25 نومبر ، 2012

کراچی میں تین موبائل کمپنیوں کی سروس مقررہ وقت سے پہلے ہی بند

کراچی میں تین موبائل کمپنیوں کی سروس مقررہ وقت سے پہلے ہی بند

کراچی …کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں تین موبائل کمپنیوں کی سروس مقررہ وقت سے پہلے ہی بند کردی گئیں۔وفاقی وزارت داخلہ نے صبح 6بجے سے موبائل سروس بند کرنے کا اعلان کیا تھا ۔ واضح رہے کہ10محرم کو کراچی سمیت 52شہروں میں موبائل سروس صبح 6 بجے سے بندکی جانی ہے۔

مزید خبریں :