پاکستان
25 نومبر ، 2012

کراچی شہر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن،متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

کراچی شہر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن،متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

کراچی…کراچی شہر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس کے نتیجہ میں شہر کے متعدد علاقے تاریکی میں دوب گئے ہیں۔ شہر میں بجلی کے بڑے بر یک ڈاوٴن سے جو علاقے متاثر ہو ئے ہیں ان میں فیڈرل بی ایریا،گلبرگ،ناظم آباد،لیاقت آباد ،نارتھ کراچی،سرجانی ٹاوٴن اور سا ئٹ ایریا سمیت دیگر علاقے شامل ہیں ۔

مزید خبریں :