پاکستان
25 نومبر ، 2012

شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال کر دی،کے ای ایس سی

شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال کر دی،کے ای ایس سی

کراچی…شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال کر دی گئی، کے ای ایس سی ذرائع کے مطابق ایکسٹرا ہائی ٹینشن لا ئن میں ہونے والی فنی خرابی کو دور کردیا گیا ہے جس کے بعد فیڈرل بی ایریا،گلبرگ،ناظم آباد،لیاقت آباد ،نارتھ کراچی،سرجانی ٹاوٴن اور سا ئٹ ایریا سمیت دیگر علاقوں میں بجلی کی فرامی کو بحال کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :