پاکستان
25 نومبر ، 2012

ڈی آئی خان:ماتمی جلوس کے قریب دھماکا،15سے زائد افرادزخمی

ڈی آئی خان:ماتمی جلوس کے قریب دھماکا،15سے زائد افرادزخمی

ڈی آئی خان…ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے چوغلہ میں ماتمی جلوس کے قریب دھماکے سے 15سے زائدافراد زخمی ہوگئے ہیں، دھماکے سے ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔زخمیوں میں عزادار، عام افراد اورپولیس اہلکار بھی شامل ہیں،زخمیوں کوڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر منتقل کیا جارہے ،دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئے ہیں۔دھماکے کی نوعیت کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں بتایا جاسکا ہے۔پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

مزید خبریں :