26 نومبر ، 2012
حیدرآباد…گوٹھ نور محمد خان چھوروکے قر یب نجی ایل پی جی کمپنی کے پلا نٹ میں آگ لگ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابقفائربریگیڈ آگ بجھانے میں مصروف ہے جبکہ مزید فائر ٹینڈر طلب کرلئے گئے ہیں۔