26 نومبر ، 2012
نیو یارک…ہیومین رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سنگین جرائم میں ملوث طالبان کو معافی نہ دی جائے،طالبان کومعافی دینا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہوگی،ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچبرائن ایڈم نے طالبان کومعافی دینے کے اعلان پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہجنگی جرائم کے مرتکب اورذمے دارافرادسے تحقیقات ہونی چاہیئے۔