پاکستان
Time 20 اکتوبر ، 2022

عامرخان کی پارٹی سے علیحدگی کی خبریں بے بنیاد ہیں : ترجمان ایم کیو ایم

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ترجمان نے عامرخان کی پارٹی سے علیحدگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

ایک بیان میں ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا تھا کہ سینئرڈپٹی کنوینر عامر خان کی ایم کیو ایم پاکستان سے علیحدگی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا تھا کہ جھوٹی خبریں پھیلانے اور عوام کو گمراہ کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔


مزید خبریں :