Time 02 نومبر ، 2022
پاکستان

سائفر آڈیو انکوائری: ایف آئی اے نےشاہ محمودکی طلبی کا دوسرا نوٹس جاری کردیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

سائفر آڈیو انکوائری میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو طلبی کا دوسرا نوٹس جاری کردیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق شاہ محمود قریشی کو 3 نومبرکے لیے طلبی کا دوسرا نوٹس جاری کیا گیا ہے، انہیں 12 بجے ایف آئی اے ہیڈ کواٹر طلب کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کا کہنا ہےکہ تین نوٹسزپر حاضرنہ ہونے کی صورت میں یک طرفہ کارروائی کی جائےگی۔

مزید خبریں :