پاکستان
03 دسمبر ، 2012

لاہور:شدیددھند کے باعث ٹھوکر نیازبیگ پر7گاڑیاں ٹکرا گئیں

لاہور:شدیددھند کے باعث ٹھوکر نیازبیگ پر7گاڑیاں ٹکرا گئیں

لاہور…لاہورمیں دھند کے باعث ٹھوکر نیاز پر 7 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،جس کے نتیجے 4 افراد معمولی زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق صبح کے وقت لاہور میں صبح کے وقت ہلکی دھند تھی جس کی وجہ سے ملتان روڈ پر ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب شہر میں داخل ہونے والی 7 گاڑیاں ایک دوسرے میں ٹکرا گئیں،جس میں چند افراد معمولی زخمی ہوئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم وہاں پہنچ گئی،جنہوں نیزخمیوں کو فرسٹ ایڈ دے کر فارغ کر دیا۔

مزید خبریں :