کاروبار
Time 29 نومبر ، 2022

مسلسل اضافے کے بعد ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام

آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالرکا بھاؤ 223.95 روپے پر برقرار رہا، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کا بھاؤ 231 روپے پربرقرار ہے— فوٹو: فائل
آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالرکا بھاؤ 223.95 روپے پر برقرار رہا، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کا بھاؤ 231 روپے پربرقرار ہے— فوٹو: فائل

گزشتہ کئی روز سے مسلسل اضافے کے بعد ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کو بریک لگ گیا۔

آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالرکا بھاؤ 223.95 روپے پر برقرار رہا، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کا بھاؤ 231 روپے پربرقرار ہے۔

مسلسل اضافے کے بعد ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام


مزید خبریں :