کاروبار
Time 03 دسمبر ، 2022

جی سیون ممالک اورآسٹریلیا کا بھی روسی تیل کی قیمتیں 60 ڈالر فی بیرل تک رکھنے پر اتفاق

اس اقدام سے یوکرین پر روسی جارحیت کم کرنے میں مدد ملے گی: جی سیون اعلامیہ—فوٹو: بی بی سی
اس اقدام سے یوکرین پر روسی جارحیت کم کرنے میں مدد ملے گی: جی سیون اعلامیہ—فوٹو: بی بی سی

یورپی یونین کے بعد جی سیون ممالک اور آسٹریلیا نے بھی روسی تیل کی قیمتیں 60 ڈالر فی بیرل تک محدود رکھنے پر اتفاق کرلیا۔

جی سیون اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام سے یوکرین پر روسی جارحیت کم کرنے میں مدد ملے گی۔ 

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس اپنی تیل آمدن کا زیادہ حصہ یوکرین جنگ میں استعمال کررہا ہے۔


مزید خبریں :