Time 18 جنوری ، 2023
پاکستان

سال نو پر نیپرا کا قوم کو نیا تحفہ ، بجلی کی قیمت میں اضافہ

بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہو گا: اعلامیہ/ فائل فوٹو
بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہو گا: اعلامیہ/ فائل فوٹو

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے  سال نو پر قوم کو نیا تحفہ دیتے ہوئے بجلی  کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی قیمت میں ایک  روپے 49 پیسے سے 4 روپے 46  پیسے فی یونٹ تک اضافہ کیا گیا ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہو گا جب کہ کے الیکٹرک صارفین پر اطلاق نہیں ہوگا۔

مزید خبریں :