Time 26 جنوری ، 2023
دنیا

برطانیہ میں سخت سردی اور مہنگائی نے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی

ٹھنڈے گھروں میں رہنے پر مجبور لوگوں میں بیماریاں بڑھنے لگیں،کنزریٹو حکومت کے لیے توانائی بحران پر قابو پانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہوگیا/ فائل فوٹو
ٹھنڈے گھروں میں رہنے پر مجبور لوگوں میں بیماریاں بڑھنے لگیں،کنزریٹو حکومت کے لیے توانائی بحران پر قابو پانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہوگیا/ فائل فوٹو

برطانیہ میں تاریخ کے بدترین مہنگائی کے طوفان نے پسماندہ طبقے کے لیے دو وقت کی روٹی بھی مشکل بنادی۔

شہری کھانے یا سخت سردی میں گھروں کو گرم رکھنے میں سے ایک کا چناؤ کرنے پر مجبور ہوگئے۔

ٹھنڈے گھروں میں رہنے پر مجبور لوگوں میں بیماریاں بڑھنے لگیں،کنزریٹو حکومت کے لیے  توانائی بحران پر قابو پانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہوگیا۔

مزید خبریں :