کاروبار
Time 27 جنوری ، 2023

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن

100 انڈیکس 396 پوائنٹس کم ہوکر 40450 پر بند ہوا— فوٹو: فائل
100 انڈیکس 396 پوائنٹس کم ہوکر 40450 پر بند ہوا— فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 

100 انڈیکس 396 پوائنٹس کم ہوکر 40450 پر بند ہوا ہے۔ بازار میں آج  19 کروڑ شیئرز کا کاروبار 7 ارب روپے میں ہوا۔

 مارکیٹ کیپٹلائزیشن 62 ارب روپے کم ہوکر 6351 ارب روپے ہے۔