Time 24 مارچ ، 2023
انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر چل بسے، معروف اداکاروں کا اظہار افسوس

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آج صبح 63 سالہ پرادیپ سرکار کا ممبئی کے مقامی اسپتال میں انتقال ہوا— فوٹو: فائل
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آج صبح 63 سالہ پرادیپ سرکار کا ممبئی کے مقامی اسپتال میں انتقال ہوا— فوٹو: فائل

بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر پرادیپ سرکار چل بسے، ان کے انتقال پر بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات نے اظہار افسوس کیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آج صبح 63 سالہ پرادیپ سرکار کا ممبئی کے مقامی اسپتال میں انتقال ہوا۔

پرادیپ سرکار کی مشہور فلموں میں ’پارینیتا، مردانی اور ہیلی کاپٹر ایلا‘ وغیرہ شامل ہیں۔

پرادیپ سرکار کے انتقال پر بالی وڈ کے معروف اداکاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔









مزید خبریں :