پاکستان
22 فروری ، 2012

جہلم کی گلیاں گندے پانی سے بھر گئیں،بیماریوں کی بہتات

جہلم کی گلیاں گندے پانی سے بھر گئیں،بیماریوں کی بہتات

جہلم … جہلم کے بعض گنجان آبادی والے علاقوں کی گلیوں میں گندا پانی بھرا ہوا ہے اور لوگوں کو پیدل چلنا مشکل ہوگیا ہے۔ شہر کے وسطی محلہ مشی ملاں کی گلیاں گندے پانی سے بھری ہوئی ہیں،گندے پانی کی وجہ سے اہل محلہ اوراور اسکول کے بچوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے،کئی روزسے جمع گندے پانی کی وجہ سے مچھروں کی بہتات ہے جبکہ علاقے میں مختلف بیماریاں بھی پھیل رہی ہیں۔

مزید خبریں :