پاکستان
Time 01 اپریل ، 2023

پاکستان تحریک انصاف گلالئی پارٹی کا نام تبدیل کردیا گیا

2017 میں عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا تھا— فوٹو:فائل
2017 میں عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا تھا— فوٹو:فائل

پاکستان تحریک انصاف گلالئی پارٹی کا نام تبدیل کر دیا گیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گلالئی پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن نے بتایا کہ عائشہ گلالئی کی جماعت کا نام جماعت صفہ ہو گا۔

خیال رہے کہ 2017 میں عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا تھا اور اس کے بعد پاکستان تحریک انصاف گلالئی کے نام سے جماعت بنائی تھی۔

مزید خبریں :