Time 18 مئی ، 2023
پاکستان

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

مرحوم ڈاکٹر محمد علی شاہ کے صاحبزادے ڈاکٹر عمران علی شاہ نے سندھ اسمبلی کی رکنیت بھی چھوڑنے کا اعلان کردیا— فوٹو: فائل
مرحوم ڈاکٹر محمد علی شاہ کے صاحبزادے ڈاکٹر عمران علی شاہ نے سندھ اسمبلی کی رکنیت بھی چھوڑنے کا اعلان کردیا— فوٹو: فائل

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی۔

مرحوم ڈاکٹر محمد علی شاہ کے صاحبزادے ڈاکٹر عمران علی شاہ نے سندھ اسمبلی کی رکنیت بھی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ 

انہوں نے یہ اقدام پی ٹی آئی کی جانب سے 9 مئی کے واقعات پر احتجاجاً کیا اور کہا کہ کل سندھ اسمبلی میں استعفیٰ جمع کراؤں گا، مستقبل میں کسی سیاسی جماعت میں شامل ہوں گا یا نہیں یہ کہنا قبل از وقت ہوگا۔

مزید خبریں :