انٹرٹینمنٹ
31 دسمبر ، 2012

نئی بونڈ فلم ”اسکائی فال “نے ایک ارب ڈالر کا بزنس کرلیا

نئی بونڈ فلم ”اسکائی فال “نے ایک ارب ڈالر کا بزنس کرلیا

لاس اینجلس…جیمز بانڈ سیریز کی فلم اسکائی فال نے باکس آفس پر ایک بلین سے زائد کا بزنس کرکے کامیابی کے نئے ریکارڈز قائم کردیئے ہیں۔فلم میں ڈینیئل کریگ مسلسل تیسری مرتبہ زیرو زیرو سیون کے روپ میں شائقین کو اس قدر بھائے کہ فلم نے ایک بلین سے زائد کماڈالے ہیں۔اسکائی فال نے بین الاقوامی مارکیٹ میں 2 سو 89 ملین کا بزنس کیا ہے جبکہ برطانیہ میں اسکائی فال 100 ملین پاوٴنڈ کمانے والی پہلی فلم قرار دی جارہی ہے۔

مزید خبریں :